سورة الشورى - آیت 34

أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا وَيَعْفُ عَن كَثِيرٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعث تباہ کر دے (١) وہ تو بہت سی خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے (٢

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: يُوبِقْهُنَّ۔ تباہ کردے ۔