سورة فصلت - آیت 19
وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللَّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جس دن (١) اللہ کے دشمن دوزخ کی طرف لائے جائیں گے اور ان (سب) کو جمع کردیا جائے گا۔ (٢)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَعْدَاءُ اللَّهِ ۔ عدو کی جمع ہے ۔