سورة ص - آیت 56

جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

دوزخ ہے جس میں وہ جائیں گے (آہ) کیا ہی برا بچھونا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْمِهَادُ۔ جگہ