سورة ص - آیت 12
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ ذُو الْأَوْتَادِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ان سے پہلے بھی قوم نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون (١) نے جھٹلایا تھا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : ذُو الْأَوْتَادِ ۔ ثبات ملک کے، کنایہ ہے شعر ولقد فنوبانعم عیشۃ فی ظل ملک ثابت الاوتاد