سورة الصافات - آیت 168
لَوْ أَنَّ عِندَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔