سورة الصافات - آیت 146

وَأَنبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِّن يَقْطِينٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ان پر سایہ کرنے والا ایک بیل دار درخت (١) ہم نے اگاہ دیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: يَقْطِينٍ۔ بیلدار چیز ۔ تاکہ حضرت یونس آفتاب کی تمازت وحدت سے محفوظ رہے ۔