سورة الصافات - آیت 48
وَعِندَهُمْ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ عِينٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور ان کے پاس نیچی نظروں، بڑی بڑی آنکھوں والی (حوریں) ہونگی (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ۔ دونوں معنی ہیں نیچی نگاہیں رکھنے والی عورتیں اور وہ عورتیں جو اپنے شوہر کے سوائے دوسرے مرد پر نظرنہ ڈالیں ۔