سورة الصافات - آیت 30
وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُم مِّن سُلْطَانٍ ۖ بَلْ كُنتُمْ قَوْمًا طَاغِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور کچھ ہمارا زور تو تھا (ہی) نہیں، بلکہ تم (خود) سرکش لوگ تھے (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : سُلْطَانٍ۔ قدرت اور حجت ۔