سورة يس - آیت 41
وَآيَةٌ لَّهُمْ أَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّيَّتَهُمْ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ان کے لئے ایک نشانی (یہ بھی) ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْمَشْحُونِ۔ مملو