سورة يس - آیت 38
وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور سورج کے لئے جو مقررہ راہ ہے وہ اسی پر چلتا رہتا ہے یہ ہے مقرر کردہ غالب، باعلم اللہ تعالیٰ کا۔ (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لِمُسْتَقَرٍّ۔ ٹھکانا