سورة سبأ - آیت 26

قُلْ يَجْمَعُ بَيْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ يَفْتَحُ بَيْنَنَا بِالْحَقِّ وَهُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِيمُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

انہیں خبر دے دیجئے کہ سب کو ہمارا رب جمع کر کے پھر ہم میں سے سچے فیصلے کر دے گا (١) وہ فیصلے چکانے والا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْفَتَّاحُ۔ ٹھیک ٹھیک فیصلہ کرنے والا۔