سورة الأحزاب - آیت 57

إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِينًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذاء دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لئے نہایت رسواکن عذاب ہے (١)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات لَعَنَهُمُ۔ یعنی خدا ان لوگوں کو اپنی رحمت سے دور رکھتا ہے ۔