سورة السجدة - آیت 6
ذَٰلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یہی ہے چھپے کھلے کا جاننے والا، زبردست غالب بہت ہی مہربان۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: عَالِمُ الْغَيْبِ ۔ یعنی جو باتیں تم سے اوجھل ہیں وہ ان کو بھی جانتا ہے۔