سورة العنكبوت - آیت 37
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
پھر بھی انہوں نے انھیں جھٹلایا آخرکار انھیں زلزلے نے پکڑ لیا اور وہ اپنے گھروں میں بیٹھے کے بیٹھے مردہ ہو کر رہ گئے (١)
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات * الرجفتہ زلزلہ ۔ کپکپی *