سورة العنكبوت - آیت 18
وَإِن تُكَذِّبُوا فَقَدْ كَذَّبَ أُمَمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ۖ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور اگر تم جھٹلاؤ تو تم سے پہلے کی امتوں نے بھی جھٹلایا ہے (١) رسول کے ذمے تو صرف صاف طور پر پہنچا دینا ہی ہے۔ (٢)
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ امم ۔ امۃ کی جمع ہے ۔ بمعنے قومیں *۔