سورة القصص - آیت 11
وَقَالَتْ لِأُخْتِهِ قُصِّيهِ ۖ فَبَصُرَتْ بِهِ عَن جُنُبٍ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
موسٰی (علیہ السلام) کی والدہ نے اس کی بہن (١) سے کہا کہ تو اس کے پیچھے پیچھے جا، تو وہ اسے دور ہی دور سے دیکھتی رہی (٢) اور فرعون کو اس کا علم نہ ہوا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : عَنْ جُنُبٍ۔ بُعد اور دوری سے ۔