سورة النمل - آیت 2
هُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لئے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : هُدًى ۔ سے غرض ہدایت ۔ درجات و مراتب ہے