سورة الشعراء - آیت 183

وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

لوگوں کو ان کی چیزیں کمی سے نہ دو (١) بے باکی کے ساتھ زمین میں فساد نہ مچاتے پھرو۔ (٢)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ولا تبخسوا ۔ تجس سے ہے جس کے معنے نقصان پہنچانے کے ہیں *