سورة الشعراء - آیت 182

وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور سیدھی صحیح ترازو سے تولا کرو (١)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ القسطاس ۔ ترازو ۔ آلہ وزن *۔