سورة الشعراء - آیت 137

إِنْ هَٰذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے (١)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ خلق الاولین ۔ پہلوں کی عادت ۔ گزشتہ لوگوں کا وتیرہ *۔