سورة الشعراء - آیت 128
أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ آيَةً تَعْبَثُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
کیا تم ایک ایک ٹیلے پر بطور کھیل تماشہ یادگار (عمارت) بنا رہے ہو (١)۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ ریع ۔ ٹیلہ ۔ بلندی * آیہ ۔ نشان ۔ یعنی اونچی اونچی عمارتیں ۔ جو ان کی فارغ البالی کی علامت ہوں *