سورة الشعراء - آیت 119
فَأَنجَيْنَاهُ وَمَن مَّعَهُ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو بھری ہوئی کشتی میں (سوار کراکر) نجات دے دی۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ الفلک المشحون ۔ بھری ہوئی کشتی *۔