سورة الشعراء - آیت 114
وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
میں ایمان داروں کو دھکے دینے والا نہیں (١)
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ بطارد ۔ طہود سے ہے ۔ معنے ہتا دینا ۔ دور کردینا *۔