سورة الشعراء - آیت 63

فَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنِ اضْرِب بِّعَصَاكَ الْبَحْرَ ۖ فَانفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّوْدِ الْعَظِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ دریا پر اپنی لاٹھی مارو (١) پس اس وقت دریا پھٹ گیا اور ہر ایک حصہ پانی کا مثل بڑے پہاڑ کے ہوگیا۔ (٢)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ فرق ۔ حصہ ۔ پارہ چیر ۔ شگاف ، گلہ گو سپند وآہو وغیرہ *۔