سورة الشعراء - آیت 44
فَأَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِيَّهُمْ وَقَالُوا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ إِنَّا لَنَحْنُ الْغَالِبُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈال دیں اور کہنے لگے عزت فرعون کی قسم! ہم یقیناً غالب ہی رہیں گے (١)
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حبالھم ۔ حبل کی جمع ہے یعنی دستی *۔