سورة الفاتحة - آیت 3

الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا (1)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الرَّحْمَنِ : رحم رحمۃسے اسم صفت رحم سے مطلق ہے یعنی مادرانہ شفقت کی انتہائی تنزیہی صورت ، مہرومحبت کا پاکیزہ ترین پیکر ۔