سورة الشعراء - آیت 29
قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ إِلَٰهًا غَيْرِي لَأَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُونِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
فرعون کہنے لگا سن لے! اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تجھے قیدیوں میں ڈال دونگا (١)
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
المسجونین ۔ سجن سے ہے ۔ جس کے معنے قید خانہ کے ہیں *۔