سورة الشعراء - آیت 18

قَالَ أَلَمْ نُرَبِّكَ فِينَا وَلِيدًا وَلَبِثْتَ فِينَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

فرعوں نے کہا کہ کیا ہم نے تجھے تیرے بچپن کے زمانہ میں اپنے ہاں نہیں پالا تھا ؟ (١) اور تو نے اپنی عمر کے بہت سے سال ہم میں نہیں گزارے؟ (٢)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

نریک ۔ تربیت سے ہے ۔ معنی پالنا ۔ پوسنا ۔ پرورش کرنا *