سورة الفرقان - آیت 28

يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فُلَانًا۔ غیر متعین شخص ۔