سورة المؤمنون - آیت 7
فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کر جانے والے ہیں (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْعَادُونَ: عدوان سے ہے بمعنی حد سے تجاوز کرنا ، ظلم کرنا ۔