سورة الحج - آیت  69
							
						
					اللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ
							ترجمہ جوناگڑھی -  محمد جونا گڑھی
							
						بیشک تمہارے سب کے اختلاف کا فیصلہ قیامت والے دن اللہ تعالیٰ آپ کرے گا (١)۔
								تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
