سورة الحج - آیت 48

وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ أَمْلَيْتُ لَهَا وَهِيَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ أَخَذْتُهَا وَإِلَيَّ الْمَصِيرُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بہت سی ظلم کرنے والی بستیوں کو میں نے ڈھیل دی پھر آخر انھیں پکڑ لیا، اور میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَمْلَيْتُ: ڈھیل دی ، املا کے معنی مہلت کے ہوتے ہیں ۔