سورة الحج - آیت 13
يَدْعُو لَمَن ضَرُّهُ أَقْرَبُ مِن نَّفْعِهِ ۚ لَبِئْسَ الْمَوْلَىٰ وَلَبِئْسَ الْعَشِيرُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اسے پکارتے ہیں جس کا نقصان اس کے نفع سے زیادہ قریب ہے، یقیناً برے والی ہیں اور برے ساتھی (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : عَشِيرُ: ساتھی ، ہم صحبت ، دوست ۔