سورة الحج - آیت 9
ثَانِيَ عِطْفِهِ لِيُضِلَّ عَن سَبِيلِ اللَّهِ ۖ لَهُ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ ۖ وَنُذِيقُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَذَابَ الْحَرِيقِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو اپنی پہلو موڑنے والا بن کر (١) اس لئے کہ اللہ کی راہ سے بہکا دے، اسے دنیا میں رسوائی ہوگی اور قیامت کے دن بھی ہم اسے جہنم میں جلنے کا عذاب چکھائیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : ثَانِيَ: موڑنے والا ، پھیرنے والا ، عِطْفِهِ: جانب ۔ حَرْفٍ: کنارہ ۔