سورة الحج - آیت 1

يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو! بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بہت بڑی چیز ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ: قیامت کا زلزلہ ۔