سورة الأنبياء - آیت 51

وَلَقَدْ آتَيْنَا إِبْرَاهِيمَ رُشْدَهُ مِن قَبْلُ وَكُنَّا بِهِ عَالِمِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یقیناً ہم نے اس سے پہلے ابراہیم کو اسکی سمجھ بوجھ بخشی تھی اور (١) ہم اسکے احوال سے بخوبی واقف تھے (٢)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : رُشْدَهُ: پیغمبرانہ فراست ۔