سورة الأنبياء - آیت 12

فَلَمَّا أَحَسُّوا بَأْسَنَا إِذَا هُم مِّنْهَا يَرْكُضُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کرلیا تو لگے اس سے بھاگنے (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : يَرْكُضُونَ: رکض سے ہے دوڑنا جلدی جلدی چلنا ۔