سورة طه - آیت 29
وَاجْعَل لِّي وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِي
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور میرا وزیر میرے کنبے میں سے کر دے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَزِيرًا: مضبوط معاون ، زور دار شریک کار ۔