سورة مريم - آیت 89
لَّقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز لائے ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : إِدًّا: عجیب بہت بڑی ، ہولناک بری بات ۔