سورة مريم - آیت 83

أَلَمْ تَرَ أَنَّا أَرْسَلْنَا الشَّيَاطِينَ عَلَى الْكَافِرِينَ تَؤُزُّهُمْ أَزًّا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا تو نے نہیں دیکھا کہ ہم کافروں کے پاس شیطانوں کو بھیجتے ہیں جو انھیں خوب اکساتے ہیں (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَزًّا: آمادہ کرنا ، برانگیختہ کرنا ، ابھارنا ۔