سورة الكهف - آیت 35

وَدَخَلَ جَنَّتَهُ وَهُوَ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهِ قَالَ مَا أَظُنُّ أَن تَبِيدَ هَٰذِهِ أَبَدًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور یہ اپنے باغ میں گیا اور تھا اپنی جان پر ظلم کرنے والا۔ کہنے لگا کہ میں خیال نہیں کرسکتا کہ کسی وقت بھی یہ برباد ہوجائے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : أَبَدًا: بطور مجاز کے ہے یعنی جب تک میں زندہ ہوں ۔