سورة الكهف - آیت 2
قَيِّمًا لِّيُنذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِّن لَّدُنْهُ وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بلکہ ہر طرح سے ٹھیک ٹھاک رکھا تاکہ اپنے (١) پاس کی سخت سزا سے ہوشیار کر دے اور ایمان لانے اور نیک عمل کرنے والوں کو خوشخبریاں سنادے کہ ان کے لئے بہترین بدلہ ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: قَيِّمًا: برقرار رکھنے والی ، قائم رکھنے والی ، بَأْسًا: عذاب ، شدت ، سختی ۔