سورة الإسراء - آیت 43

سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

جو کچھ یہ کہتے ہیں اس سے پاک اور بالا تر، بہت دور اور بہت بلند ہے (١)۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

(ف ٢) یہ کلمہ تقدیس قرآن حکیم اللہ کے تخیل کو نہایت اعلی سے پاک ہے اس کی لزاہت ووحدانیت کا تقاضا یہ ہے کہ وہ بےمثل ہو ، کسی وصف میں اس کا کوئی شریک اور مددگار نہ پایا جائے ، وہ ہر لحاظ سے جسم ومکان سے بھی بےنیاز ہو ،