سورة النحل - آیت 34

فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس ان کے برے اعمال کے نتیجے انھیں مل گئے اور جس کی ہنسی اڑاتے تھے اس نے ان کو گھیر لیا (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُوا: یعنی ان کے اعمال بدہی ان کے لئے اسباب عذاب بن گئے ،