سورة ابراھیم - آیت 5

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا أَنْ أَخْرِجْ قَوْمَكَ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَذَكِّرْهُم بِأَيَّامِ اللَّهِ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

(یاد رکھو جب کہ) ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر بھیجا کہ تو اپنی قوم کو اندھیروں سے روشنی میں نکال (١) اور انھیں اللہ کے احسانات یاد دلا (٢) بیشک اس میں نشانیاں ہیں ہر صبر شکر کرنے والے کے لئے (٣

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بِأَيَّامِ اللَّهِ: وقائع عذاب ، عبرتناک حوادث ،