سورة البقرة - آیت 156
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جنہیں جب کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : صَلَوَاتٌ: جمع صلوۃ بمعنی رحمت۔