سورة ھود - آیت 39
فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
تمہیں بہت جلد معلوم ہوجائے گا کہ کس پر عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کرے اور اس پر ہمیشگی کی سزا (١) اتر آئے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُقِيمٌ: دائمی ۔