سورة ھود - آیت 26

أَن لَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ ۖ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ أَلِيمٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کہ تم صرف اللہ ہی کی عبادت کرو (١) مجھے تو تم پر دردناک دن کے عذاب کا خوف ہے (٢

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔