سورة التوبہ - آیت 10

لَا يَرْقُبُونَ فِي مُؤْمِنٍ إِلًّا وَلَا ذِمَّةً ۚ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُعْتَدُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہ تو کسی مسلمان کے حق میں کسی رشتہ داری کا یا عہد کا مطلق لحاظ نہیں کرتے، یہ ہیں ہی حد سے گزرنے والے (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : إِلًّا: قرابت ، رشتہ داری ۔ ذِمَّةً: عہد ۔