سورة الاعراف - آیت 107

فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُّبِينٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس آپ نے اپنا عصا ڈال دیا، سو دفعتًا وہ صاف ایک اژدھا بن گیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بَيْضَاءُ سے مراد سفید ہے جو چمکدار ہو ، خطاب مجرمین ۔